سعودی عرب،عازمین حج کیلئے پہلا نجی ایئرپورٹ جلد کھول دیا جائیگا،شاہ سلمان بن عبدالعزیز افتتاح کریں گے
جمعہ 3 جولائی 2015 14:53
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) سعودی عرب میں مسلمان عازمین حج کے لیے اربوں ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والے ریاست کے پہلے نجی ایئرپورٹ جلد باقاعدہ طور پر کھول دیا جائے گا، کنگ سلمان بن عبدالعزیز مدینہ منورہ میں پرنس محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہر سال دو ملین سے زائد عازمین، حج کا مقدس فریضہ سرانجام دینے کے لیے مکہ اور مدینے کا دورہ کرتے ہیں۔
ایئرپورٹ آپریٹر کی ویب سائٹ کے مطابق مسجد نبوی آنے والوں کے لیے ہوائی سفر کو بہتر بنانے کی غرض سے مدینہ کے ڈومیسٹک ایئرپورٹ کو انٹرنیشل معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اکتوبر 2011 میں تِباہ (TIBAH) ایئرپورٹ ڈیولپمنٹ کمپنی نے بولی جیت کر سعودی عرب کے ایوی ایشن ریگولیٹر ادارے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) کے ساتھ ایئرپورٹ کی تعمیر، منتقلی اورچلانے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.