ایف پی سی سی آئی کا تجا رتی وفد ستمبر ،اکتوبر میں مو زمبیق کا دورہ کریگا
جمعہ 3 جولائی 2015 15:17
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستان میں موزمبیق کے اعزازی قونصل جنرل خالد تواب نے پاکستان اور موزمبیق کے در میان با ہمی تجا رت اور معاشی سر گرمیوں کے فروغ کے لیے دو نوں ملکوں میں مو جو د مواقع اور عوامل پر با ت چیت کے لیے فیڈرشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے قائمقام صدر عبدالر حیم جانوسے فیڈریشن ہا ؤ س میں ملا قا ت کی ۔
اس میٹنگ میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر اور انچارج سند ھ ریجن اکرام راجپوت، نائب صدور وسیم وہرا، شاہنواز اشتیاق کے علاوہ سینیٹرعبدالحسیب خان ، گلزار فیروز ،وحید شاہ اور بڑ ی تعداد میں کا روبا ری خواتین وحضرات نے شر کت کی ۔ عبدالرحیم جا نو نے کہا کہ پاکستان کی بز نس کمیونٹی مو زمبیق کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے۔(جاری ہے)
اور کہا کہ پاکستا ن جو کہ ٹیکسٹائل ، چا ول ، سمینٹ ایکسپورٹ کر نے والا ملک ہے ۔
وہ مو زمبیق کی بڑھتی ہو ئی طلب چاول اور سمینٹ کی طلب کو پو را کر سکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان مو زمبیق میں انڈ سٹر یل سیکٹر کی تعمیر اور پلا سٹک کے شعبہ میں مو زمبیق کی ضروریا ت پو ری کر نے کی پو ری صلا حیت رکھتا ہے ۔ مو زمبیق کے اعزازی قو نصل جنرل خالد تواب نے کہا کہ دو طر فہ با ہمی تجا رت اور معا شی تعلقات کے فروغ کے لیے مو زمبیق میں بے پنا ہ مواقع مو جو د ہیں جن سے ہم وہاں تجا رتی نما ئشوں میں شر کت اور دو طر فہ تجا رتی وفود کی نقل وحرکت اور کا روباری ملا قاتوں سے فا ئد ہ اٹھا سکتے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.