پاکستان نے اقوام متحدہ کی جانب سے دیا گیا بڑا ہدف حاصل کرلیا
جمعہ 3 جولائی 2015 16:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)پاکستان ان 95 ممالک میں شامل ہوگیاہے، جنہوں نے اقوام متحدہ کی جانب سے طے کردہ ملینئیم ڈویلپمنٹ گول میں سے بنیادی صحت صفائی کے ٹارگٹس حاصل کرلئے ہیں۔اس بات کا اعتراف اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور یونائیٹڈ نیشنز چلڈرن فنڈ کے مشترکہ مانیٹرنگ پروگرام کی مشترکہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 64 فیصد پاکستانیوں کو اب بنیادی صحت و صفائی کی سہولیات میسر ہیں جبکہ 1990 میں یہ سہولیات صرف 24 فیصد پاکستانیوں کو میسرتھی ۔ پاکستان ان 77 ممالک میں بھی شامل ہے جہاں پینے کے پانی اور سینیٹیشن دونوں کے مطلوبہ ٹارگٹس پورے کئے گئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیاہے کہ گزشتہ عشرے میں کھلی ہوا میں رفع حاجت کرنے والے کی تعداد میں واضح کمی آئی ہے اور یہ تعداد گھٹ کر46ملین سے 25 ملین رہ گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.