بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئی ہیں، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا دوبئی میں ایم سی بی بینک کی برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعہ 3 جولائی 2015 18:59
دوبئی/اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دوبئی میں ایم سی بی بینک کی برانچ کے افتتاح کے موقع پر کیا۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم سی بی کی دوبئی میں برانچ کے قیام سے یہاں مقیم پاکستانی برادری کو اعلیٰ معیار کی بینکنگ خدمات میسر آئیں گی جس سے انہیں ترسیلات زر پاکستان بھیجنے میں سہولت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ دیگر پاکستانی بینکوں کو بھی مشرق وسطیٰ اور دیگر علاقوں میں جہاں پاکستانی بڑی تعداد میں مقیم ہیں، اپنی برانچیں قائم کرنی چاہئیں تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات میسر آ سکیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.