گندم کو مو سمی اثرا ت اور خرا ب ہو نے سے محفو ظ رکھنے کی پیشگی انتظا ما ت کئے جا ئیں ،منظو رحسین وسا ن
جمعہ 3 جولائی 2015 20:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)سندھ کے خورا ک اور معدنیا ت ومعدنی تر قی کے وزیر منظو ر حسین وسا ن نے 2015میں خریدی گئی گندم کی خطیر تعدا د کو مو سمی اثرا ت اور خرا ب ہو نے سے محفو ظ رکھنے کے لئے پیشگی انتظا ما ت کر نے کی ہدا یا ت دی ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ جتنی گندم گو دا مو ں میں محفو ظ کی جا سکتی ہے وہ گو دا مو ں میں رکھی جائے اور با قی گندم کو اونچے فر ش پر رکھا کر تا ر کو لین سے محفو ظ طریقے سے ڈھا نپ کر رکھا جا ئے ۔
یہ ہدا یا ت صوبائی وزیر خورا ک منظو ر حسین وسا ن نے آج اپنے دفتر نیو سندھ سیکر یٹریٹ میں صو با ئی سیکریٹری خورا ک لئیق احمد کو دیں انہو ں کہا کہ محکمہ خورا ک کے افسرا ن پر وا ضح کر دیا جا ئے کہ وہ اپنی ذمہ دا ر یا ں ،دیانتدا ر ی اور احسن طریقے سے انجا م دیں ۔(جاری ہے)
محکمہ کی بد نا می کا با عث بننے وا لے کسی افسر کو کسی صو ر ت بر دا شت نہیں کیا جا ئے گا ۔
کسی کی شکا یت آئے گی تو تحقیقا ت کی رو شنی میں اس کے خلا ف سخت ضا بطے کی کا ر وا ئی کی جا ئے گی ۔صو با ئی وزیر خورا ک منظو ر حسین وسا ن نے کہا ہے کہ عدا لتی احکا ما ت کی مو ثر پا بندی کی جا ئے اور ایڈیشنل چا ر ج یااون پے اسکیل (OPS)کسی صو ر ت نہ دیا جا ئے ۔ہر اسا می پر متعلقہ گریڈ کے دیا نتدا ر افسرا ن کو تعینا ت کیا جا ئے اور افسرا ن کی کا ر کر دگی پر کڑی نظر رکھی جا ئے ۔انہو ں نے وا ضح کیا کہ محکمے میں کسی بھی قسم کی بدعنوا نی کو قبو ل نہیں کیا جا ئے گا ۔ہما را فرض ہے کہ عوا م کو ان کی ضرورت کے مطا بق وا فر اور با سہو لت گندم کی ما رکیٹ میں مو جو دگی کو یقینی بنا یا جائے ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.