پاک فضائیہ کسی بھی قسم کے خطرے کا بھرپور جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے: ائیر چیف
جمعہ 3 جولائی 2015 21:02
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاک فضائیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، تاہم پاک فضائیہ روائتی خطرے کی موجودگی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا اور پاک فضائیہ کسی بھی قسم کے خطرے کا بھر پور جواب دینے کے لئے مکمل تیار ہے " ۔ یہ بات پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے پاک فضائیہ کے 45 ویں کمبیٹ کمانڈرز کورس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
یہ تقریب پاکستان ائیر فورس بیس مصحف (سرگودھا) میں واقع کمبیٹ کمانڈرز سکول میں منعقد ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان تھے ۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے گریجویٹ ہونے والے کمبیٹ کمانڈرز سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ " کمبیٹ کمانڈر ز سکول پاک فضائیہ کے پائلٹس اور ائیر ڈیفنس کنٹرولرز کو لڑاکا تربیت فراہم کرنے میں ایک محور کا کردار ادا کرتا ہے اور اسے اپنے آپ کو فضائی قوت کے استعمال میں ہونے والی جدیدرجحانات سے آگاہ رہنے کے لئے ہمہ وقت ارتقائی مراحل سے گزرنا ہوتاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.