سری نگر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیا گیا، لاٹھی چارج سے درجنوں کشمیری زخمی
ہفتہ 4 جولائی 2015 11:56
سری نگر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء ) کشمیریوں نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرادیا، قابض فورسز کے لاٹھی چارج سے درجنوں کشمیری زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے مظالم کے باوجود پاکستان زندہ آباد کے نعروں کی گونج میں سبز ہلالی پرچم بلند کردیا، سری نگر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کے خلاف احتجاج دوران مظاہرین نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے اور مقبوضہ وادی میں پاکستانی پرچم لہرادیئے۔
کشمیریوں کی یہ ادا بھارتی فوج کو ایک آنکھ نہ بھائی، قابض فوج پر امن مظاہرین پر ٹوٹ پڑی، وحشیانہ تشدد اور لاٹھی چارج سے درجنوں کشمیری زخمی ہوگئے۔پولیس نے احتجاج سے پہلے ہی بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی سمیت دیگر رہنماوٴں کو گرفتار کرلیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.