الیکشن میں عوام کے سا تھ کیے جانیو الے وعدوں کی تکمیل آخری مراحل میں ہے ‘ احسن اقبال
ہفتہ 4 جولائی 2015 14:35
نارووال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء ) و فا قی وزیرپلا ننگ اینڈڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن میں عوام کے سا تھ کیے جانیو الے وعدوں کی تکمیل آخری مراحل میں ہے اور وزیر اعلی پنجاب کی ہد ایا ت کی روشنی میں عو ام کو صحت کی بنیا دی سہو لتو ں کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا رہاہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل کی تو سیع اور اس میں جامع مسجد کے سنگ بنیا د رکھنے کے سلسلہ میں منعقد ہ تقر یب سے کرتے ہو ئے کیا۔
انہوں نے کہا سابقہ حکومتوں میں وفاقی وزیر صحت اور صوبائی وزیر صحت ہونے کے باوجود صحت کے لئے اقدامات نہ اٹھا سکے جتنے صحت کے منصوبوں پر آج کام ہو رہا ہے۔ نا رووا ل ڈسٹر کٹ ہیڈکو اٹر ہسپتال کو اپ گریڈ کر نا اور ضلع میں میڈ یکل کا لج کا قیا م میری بنیا دی تر جیح ہے اور انشاء اللہ اب و ہ دن دور نہیں اور بہت جلد ہی نا رووال کے طلبا ء طا لبا ت کو یہ سہو لت فراہم کر دی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.