پاک افواج کا دہشت گردوں ، مدد گاروں کیخلاف آپر یشن جاری رکھنے کا فیصلہ قومی امنگوں کی تر جمانی ہے ‘ چوہدری محمد سرور
ہفتہ 4 جولائی 2015 15:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء)تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاک افواج کا دہشت گردوں اور انکے مدد گاروں کے خلاف آپر یشن جاری رکھنے کا فیصلہ قومی امنگوں کی تر جمانی ہے ‘ کر پشن ‘ ظلم اور ناانصافی پاکستان کیلئے کینسر سے زیادہ خطر ناک ہے مگر حکمرانوں کی تر جیحات ان مسائل کا حل نہیں بلکہ ”سیاسی مشہوری “کے منصوبے ہیں ‘عمران خان اور انکی ٹیم کے پاس ملک کو ” خوشخال اور ترقی یافتہ “ بنانے کا ایجنڈہ موجود ہے ۔
وہ اپنے دفتر میں تحر یک انصاف کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد اور مسرت جمشید چیمہ کی قیادت میں ملاقات کر نیوالی خواتین کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد سے اقتدار میں سیاسی جماعتوں نے قوم کو مسائل کے حل اورترقی کے دعوے کیے ہیں مگر عملی طور پر ان مسائل میں کمی کی بجائے مسلسل اضافہ ہو ا ہے اور آج ملک میں پو لیس سمیت دیگر سر کاری اداروں میں ہونیوالی بدتر ین کر پشن نے ملک کو کھلولا کر دیا ہے اور لوگ انصاف کے انتظار میں موت کے وادی میں چلے جاتے ہیں مگر انکو انصاف نہیں ملتا ہے اور جن ممالک میں عوام کو انصاف نہیں ملتا وہاں معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں اور پاکستان میں بدتر ین بحران بھی ایسے مسائل اور حکمرانوں کی ناکام پا لیسوں کا نتیجہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.