21،رمضان المبارک بروزجمعرات حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر جلوس میں شرکت کرنے والی گاڑیوں کیلئے اسٹیکرلازمی ہوگا؛ڈی آئی جی کراچی
ہفتہ 4 جولائی 2015 17:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک ، کراچی کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق 21،رمضان المبارک ۔1436ہجری بمطابق 9،جولائی 2015ء بروزجمعرات حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے موقع پر ایک جلوس نشرپارک سے روانہ ہو کر حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا ۔ اس جلوس میں شرکت کرنے والی گاڑیوں کیلئے اسٹیکرلازمی ہوگا ۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے ، ایمبولینس ،ٹاؤن انتظامیہ ، میڈیا اور ایمبولینس سروس کے منتظمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ جلوس میں شرکت کیلئے اپنی گاڑیوں کا اجازت نامہ ( پاس /اسٹیکر) حاصل کرنے کیلئے دفتر DIGP، ٹریفک کراچی ( سیکیورٹی برانچ ) گارڈن ہیڈ کوارٹرز ، آغاخان سوئم روڈ ، کراچی سے 4تا7جولائی 2015ء تک درخواست جمع کرائیں اور 8جولائی 2015ء کو اسٹیکر حاصل کرسکتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.