میزبان چلی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ کوپا امریکہ فٹبال کپ جیت لیا
اتوار 5 جولائی 2015 07:22
سان تیاگو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5 جولائی ۔2015ء ) چلی میں کھیلے جانے والے کوپا امریکہ فٹبال کپ کے فائنل میں میزبان چلی نے ارجنٹائن کو پنلٹی شوٹ آؤٹ میں 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ ہفتتے کو سان تیانگو میں کھیلے گئے فائنل میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا گیا ۔ دونوں ٹیموں کو گول کرنے کے متعدد موقعے ملے تاہم کوئی بھی ٹیم مقررہ وقت میں برتری حاصل کرنے میں ناکام رہی ۔
اضافی وقت میں بھی کوئی گول نہ ہوسکا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا ۔ ارجنٹائن کی جانب سے گونزالو ہیگوائن نے اپنی پنلٹی مِس کر دی اور ایور بنیگا کی پنلٹی چلی کے گول کیپر براوو روکنے میں کامیاب ہوگئے ۔ پنلٹی شوٹ آؤٹ میں ارجنٹائن کے مایہ ناز کھلاڑی لیونل میسی ہی واحد گول کر سکے جب کہ چلی کی جانب سے فرینڈیز، ویڈال، آرنگوئز اور سینچیز فٹبال کو جال میں پھینکنے میں کامیاب ہوئے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.