` حکومت نے مدارس کے سا تھ ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لئے مذہبی جماعتوں کے بڑوں سے مدد مانگ لی`
اتوار 5 جولائی 2015 16:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) وفاقی حکومت نے حکومت اور مدارس کے درمیان پیدا شدہ ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لئے مذہبی جماعتوں کے بڑوں سیمدد مانگ لی ۔
(جاری ہے)
حکومت نے دینی مدارس کے اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ سے مذاکرات شروع کئے تھیجو 5 مسالک کے مدارس پر مشتمل اتحاد ہے اور ان سے کہا تھا کہ دینی مدارس پہلے رجسٹریشن کرائیں جبکہ دینی مدارس کہتے ہیں کہ جب تک مدارس کو بورڈ کا درجہ نہیں دیا جائے گا اس وقت ڈیڈ لاک برقرار رہے گا ۔
کو ذرائع نے بتایا کہ وفاقی وزارت مذہبی امور نے مذہبی جماعتوں کے قائدین مولانا فضل الرحمان ، پروفیسر ساجد میر ، مولانا ابوالخیر ، ساجد نقوی ، مولانا سمیع الحق اور سراج الحق سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے اور ان سے استدعا کی جا رہی ہے کہ مدارس کے معاملے میں ڈیڈ لاک ختم کرانے میں حکومت کی مدد کی جائے ۔ رواں ہفتے ان شخصیات سے باضابطہ رابطہ کئے جانے کا امکان ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.