پاکستان میں بھی نامیاتی زرعی پیداوار کی طلب میں اضافہ

پیر 6 جولائی 2015 14:49

سلانوالی ۔6 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) پاکستان میں بھی ترقیاتی یافتہ ممالک کی طرح نامیاتی زرعی پیداوار کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

صحت کاشعوراجاگرہونے کی وجہ سے ملک بھر میں لو گ نامیاتی سبزیاں اورپھل کھاناپسندکرتے ہیں جبکہ اب بیشتر ترقی پسندکاشت کار نے بغیرکھاد زرعی ادو یا ت کے استعمال سے 100فیصد پا ک سبزیات پھل اورگند م کا شت کرنے لگے ہیں بیشتر کسانوں نے اپنے ذاتی استعمال کی خاطر بغیر کمیائی کھادوں کے استعما ل سبزیات، پھل اور گندم حاصل کرنے کیلئے نامیاتی کاشتکاری کوپذیرائی دیناشروع کردی ہے زرعی ماہرین کے مطا بق کمیائی کھادوں کے استعمال کے بغیر کاشت کار ی کا فروغ خو ش آئند ہے ۔