سبز مرچ کے کا شتکا ر فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں، زر عی ما ہر ین

پیر 6 جولائی 2015 14:49

سلانوالی ۔6 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) زر عی ما ہر ین نے سبز مرچ کے کا شتکا روں کو سفار ش کی ہے کہ و ہ ا چھی پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں ۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق مر چ کے کو ڑ ھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے یہ بیماری ابتدا ئی پھل پر گو ل گہر ے دھبوں کی صو ر ت میں ظا ہر ہو تی ہے جیسے جیسے یہ دھبے پھیلتے جا تے ہیں پھل د ر میا ن سے سیا ہ ہوجاتے ہے اور آخر میں سا ر ا پھل سیا ہ ہو کر گل سڑ جا تا ہے ۔ماہرین نے اس ضمن میں حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے