کولا مشروبات کا استعمال گیسٹرو اور اسہال میں اضافہ کا باعث بنتا ہے ‘ حکماء
گیسٹرومیں معدہ اورچھوٹی آنت میں سوزش ہوتی ہے جس سے شدید اسہال آنا شروع ہو جاتے ہیں
پیر 6 جولائی 2015 17:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء)پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام گیسٹرو ، اسباب اور تدارک کے موضوع پر مجلس مذاکرہ کا انعقاد ہوا جس میں پروفیسر حکیم اعجاز فاروقی ، حکیم محمدجاوید رسول، پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی ، پروفیسر حکیم سید عمران فیاض ، حکیم محمد افضل میو ، حکیم احمد حسن نوری ، حکیم عطاء الرحمان صدیقی ، حکیم عبدالحمید نظامی،حکیم محمد وحید الحسن چشتی،حکیم محمد سعید الحسن نظامی اور دیگر ماہرین نے شرکت کی ۔
حکماء نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیسٹرو نظامِ ہضم کی ایک ایسی شدید بیماری ہے جس میں معدہ اورچھوٹی آنت میں سوزش ہوتی ہے جس سے شدید اسہال آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ کولا مشروبات کا استعمال گیسٹرو اور اسہال میں اضافہ کا باعث بنتا ہے، گیسٹرو زیادہ ترمختلف وائرس(روٹا وائرس، اڈینو وائرس، کیلسی وائرس، اسٹرو وائرس، نور واک وائرس اور نورو وائرس) کی وجہ سے ہوتی ہے اور بعض اوقات بیکٹیریا ،ان کے زہر،طفیلیے یا بعض غذاؤں اور دواؤں کے مابعد اثرات کی وجہ سے بھی ہو جاتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.