پوسٹنگ کے عمل میں بغیر کسی سفارش کے فیصلہ کیا گیا ،باقی ترقیوں کا عمل بھی 2مہینے کے اندر مکمل کر لیا جائے گا‘ ہمیں اس وردی کی عزت اور وقار کو بحال کرنا ہے اوراس کی توہین کو روکنا ہے اور یہ صرف بہترین کنڈکٹ سے ممکن ہو سکتا ہے
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا
پیر 6 جولائی 2015 22:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا ہے کہ انسپکٹر سے ڈی ایس پی پروموٹ ہونے والے افسروں کوکمٹمنٹ، ذاتی دلچسپی اور محنت سے اس تاثر کو غلط ثابت کرنا ہو گا کہ وہ نا اہل اور کرپٹ ہیں اور اب بطور سپر وائزری آفیسر ان کے کندھوں پرنئی ذمہ داریاں اس بات کا تقاضہ کرتی ہیں کہ وہ ماضی کو بھلا کر نئے سرے سے اپنے آپ کو عوام کی خدمت، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے اور امن و امان کی بحالی کے لئے وقف کر دیں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں حالیہ دنوں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے 64افسروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب، نسیم الزمان، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ I-، اظہر حمید کھوکھر، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، فاروق مظہر، اے آئی جی ڈسپلن، ڈاکٹر انعام وحید اور پی ایس او ٹو آئی جی، شہزاد آصف بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.