صدر مملکت ممنون حسین کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
منگل 7 جولائی 2015 20:49
اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ پاکستان نے منگل کو سری لنکا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے سیریز میں 2-1 سے کامیابی حاصل کی۔
(جاری ہے)
صدر ممنون حسین نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ قومی ٹیم نے پیشہ وارانہ مہارت اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو شکست دی جس پر ٹیم کے تمام کھلاڑی تحسین کے مستحق ہیں۔ صدر نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی ٹیم مستقبل میں بھی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ انہوں نے ٹیسٹ میچ میں بڑا سکور کرنے پر بلے بازوں کی کارکردگی کو بھی سراہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.