پاکستان جرمنی کے ساتھ دوطرفہ تجارت، انسداد دہشتگردی، قابل تجدید توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آٹو انڈسٹری میں تعاون کا خواہش مند ہے ، جرمن سرمایہ کار، سرمایہ کاری کے بارے میں پاکستان کی آزادانہ پالیسیوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،صدر مملکت ممنون حسین کی جرمنی کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈاکٹر سیرل نن سے ملاقات میں گفتگو
منگل 7 جولائی 2015 20:50
اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ دوطرفہ تجارت، انسداد دہشتگردی، قابل تجدید توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آٹو انڈسٹری میں تعاون کا خواہش مند ہے اور جرمن سرمایہ کار، سرمایہ کاری کے بارے میں پاکستان کی لبرل پالیسیوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
انہوں نے یہ بات منگل کو جرمنی کے سبکدوش ہونے والے سفیر ڈاکٹر سیرل نن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنھوں نے ان سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ ثقافت اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں میں اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور جرمنی کے ساتھ نہ صرف دوطرفہ بلکہ یورپی یونین کی سطح پر تعلقات اور تجارتی روابط میں اضافے کا خواہش مند ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.