پاک ۔چائنہ اکنامک کاریڈور سے ملک اقتصادی زون میں شامل ہو جائیگا، شاہد اشرف
پاکستان میں پائیدار ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگااور یہ اقدام پاکستان کے وقار اور تشخص کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا این ایچ اے کے منصوبوں کو بروقت پایہ تکمیل تک پہنچانا موجودہ حکومت کا اہم فریضہ اور مشن ہے۔آئندہ چند برسوں میں موٹروے نیٹ ورک انفراسٹرکچر دگنا کردیا جائے گا، اجلاس سے خطاب
منگل 7 جولائی 2015 21:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء ) وفاقی سیکرٹر ی مواصلات و چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی شاہد اشرف تارڑ نے کہا ہے کہ پاک ۔چائنہ اکنامک کاریڈور کے ذریعے وطن عزیز نئے اقتصادی زون میں شامل ہوجائے گاجس سے پاکستان میں پائیدار ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگااور یہ اقدام پاکستان کے وقار اور تشخص کو اجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
این ایچ اے کے منصوبوں کو بروقت پایہ تکمیل تک پہنچانا موجودہ حکومت کا اہم فریضہ اور مشن ہے۔آئندہ چند برسوں میں موٹروے نیٹ ورک انفراسٹرکچر دگنا کردیا جائے گا،اس پر برق رفتاری سے کام جاری ہے ۔لاہور۔عبدالحکیم موٹروے اور سکھر۔ملتان موٹروے کا دستاویزی کام مکمل کر لیا گیا ہے ،آئندہ ماہ ان دو اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا جائے گا اور ان منصوبوں سے وطن عزیز شاہراتی نیٹ ورک کی دوڑ میں شامل ہوجائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.