سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتنے پر قومی ٹیم نے کرکٹ کے دیوانوں اور پوری قوم کو فخر سے بلند کردیا
خصوصی طور پر یونس خان اور نوجوان شان مسعود نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور عمران خان نے وکٹیں حاصل کیں سرفراز احمد کی پہلے ‘ تیسرے ٹیسٹ میں بلے بازی‘ یونس خان اور شان مسعود کے 242 رنز ہمیشہ یاد رہیں گے‘شہریار ایم خان
منگل 7 جولائی 2015 21:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار ایم خان نے مصباح الحق کی قیادت میں سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں ‘ ہیڈ کوچ وقار یونس‘ منیجر نوید اکرم چیمہ اور تمام سٹاف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس جیت نے کرکٹ کے دیوانوں اور پوری قوم کو فخر سے بلند کردیا ہے۔
یہ بات انہوں نے لندن سے اپنے پیغام میں کہی۔اس موقعہ پر پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کو شاندار جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس سیریز میں کئی ایک نئے ریکارڈ قائم ہوئے اور چوتھی اننگز کو جیتنے کیلئے 377 رنز سکور کئے۔چیئرمین پی سی بی نے اپنے بیان میں کہا کہ سری لنکا کیخلاف کھیلے گئے پالی کیلے میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم جس جذبے اور جوش کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھیل میں واپس آئے وہ قابل ستائش ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.