احمد ندیم قاسمی کی 9ویں برسی جمعہ کو منائی جائے گی
بدھ 8 جولائی 2015 11:32
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جولائی۔2015ء)معروف ترقی پسند شاعر و افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 9ویں برسی 10جولائی جمعہ کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں ملک بھر کی ادبی و صحافتی حلقوں میں تعزیتی ریفرنسز اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین احمد ندیم قاسمی کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ احمد ندیم قاسمی کا چھ برس قبل 10جولائی 2006ء کو انتقال ہو گیا تھا۔
معروف ادیب،افسانہ نگار ،صحافی اور کالم نگاراحمد ندیم قاسمی 20نومبر 1916ء کو پنجاب کے خوبصورت ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام احمد شاہ جبکہ ندیم ان کا تخلص تھا۔ انہوں نے بے شمار کتابیں لکھیں ادب کی ہر صنف میں طبع آزمائی کی لیکن انہوں نے شاعری اور افسانوں کے حوالے سے ملک گیر شہرت حاصل کی وہ ادبی رسالوں کے علاوہ صحافت سے بھی وابستہ رہے انہوں نے متعدد اخبارات اور رسائل میں بطور مدیر خدمات سرنجام دیں انہوں نے ملک کے معروف اخبارات میں کالم نگاری کے ذریعے معاشرے میں پائی جانے والی برائیوں کی بھرپور انداز میں عکاسی کی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.