تربت‘ 2 مختلف واقعات میں کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر سمیت 9افراد ہلاک
تربت‘ فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک تربت سے 3 نامعلوم افرا دکی لاشیں برآمدہوئیں ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے
جمعہ 10 جولائی 2015 22:58
تربت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جولائی۔2015ء) تربت میں 2 مختلف واقعات میں کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر سمیت 9افراد ہلاک ہو گئے‘فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ تربت سے 3 نامعلوم افرا دکی لاشیں برآمدہوئیں ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم افراد نے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے سابق کمانڈر فضل حیدر کے ٹھکانے پر بھاری اسلحے سے فائرنگ کی۔
جس کے نتیجے میں سابق کمانڈر فضل حیدر اپنے پانچ ساتھیوں سمیت ہلاک ماراگیا۔ ذرائع کے مطابق فضل حیدر نے چند روز قبل کسی بااثر شخص کو قتل کیا تھا،جس کی باعث اسے کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ سے نکال دیا گیا تھا۔جس کے بعد وہ اپنے دیگر چھ ساتھیوں سمیت روپوش تھا۔دوسری جانب تربت سے ہی3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمدہوئیں ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے…مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.