ورلڈ انڈر 21 چیمپئن شپ میں جونیئر ٹیم کی عدم شرکت کی وجہ رومانیہ سے دعوت نامہ دیر سے ملنا ہے ، سیکرٹری پاکستان بلیرڈز اینڈ سنوکر فیڈریشن منور حسین
منگل 14 جولائی 2015 15:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جولائی۔2015ء) پاکستان بلیرڈز اینڈ سنوکر فیڈریشن کے سیکرٹری منور حسین شیخ نے کہا ہے کہ 17 جولائی سے رومانیہ میں شروع ہونے والی ورلڈ انڈر 21 چیمپئن شپ میں پاکستان کی قومی جونیئر ٹیم کی شرکت نہ کرنے کی وجہ رومانیہ سے دعوت نامہ کا دیر سے ملنا ہے جس کی وجہ سے ویزے مقررہ وقت پر نہیں لگ سکے ۔ منگل کو اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
14 جولائی۔2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ورلڈ انڈر 21 چیمپین شپ میں شرکت کے لئے پاکستان کو دعوت نامہ بہت دیر سے ملا جبکہ 15 جولائی کو قومی جونیئر ٹیم نے پاکستان سے رومانیہ کے لئے روانہ ہونا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ دعوت نامہ ملنے کے بعد کاغذات رومانیہ کے کراچی کونسل خانے میں جمع کروائے گئے ہیں جس میں پروسیسنگ کے لئے بھی وقت درکار ہوتا ہے اس لئے کھلاڑیوں اور دیگر آفیشل ویزے وقت مقرر پر نہیں لگ سکے انہوں نے کہا کہ ہماری قومی جونیئر ٹیم کی تیاریاں مکمل تھیں اور اس سلسلے میں اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں تربیتی کیمپ بھی لگایا گیا تھا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.