کوشل پریرا نے سنتھ جے سوریا کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا
جمعرات 16 جولائی 2015 11:50
پالے کیلی ۔ 16 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) سری لنکن ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز کوشل پریرا نے ون ڈے کرکٹ تاریخ میں ہم وطن بلے باز سنتھ جے سوریا کی تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ کوشل پریرا ون ڈے میچز میں تیز ترین ففٹی مکمل کرنے والے مشترکہ طور پر دوسرے بلے باز بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
پریرا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں 17 گیندوں پر ففٹی بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔
ون ڈے میں تیز ترین ففٹی بنانے کا ورلڈ ریکارڈ اے بی ڈی ویلیئرز کے پاس ہے، انہوں نے 16 گیندوں پر نصف سنچری بنا رکھی ہے۔ پالے کیلی میں پاکستان کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پریرا نے جارحانہ انداز اپنایا اور 17 گیندوں پر نصف سنچری داغ دی۔ اس طرح وہ جے سوریا کے ہم پلہ بن گئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.