سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی عمران خان سمیت دیگر سیاسی قائدین کو عید کی مبارکباد
پیر 20 جولائی 2015 14:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت تمام سیاسی قائدین کو عید مبارک کہتے ہیں ہم مخالفت برائے مخالفت پر یقین نہیں رکھتے۔ وہ ہفتہ کو جامعہ نعیمیہ لاہور میں نماز عید کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ عمران خان ان کے ہمسائے ہیں ، ان کے پاس عمران خان کا پرانا نمبر ہے جوبند جا رہا ہے، نیا نمبر ہوتا تو وہ ضرور فون کر کے ان کو عید کی مبارک باد دیتے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.