عید الفطرکی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری ونیم سرکاری ادارے کل بدھ کو کھل جائیں گے

منگل 21 جولائی 2015 13:29

عید الفطرکی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری ونیم سرکاری ادارے کل بدھ کو ..

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) عید الفطرکے موقع پر سرکاری ونیم سرکاری ادارے پانچ روزہ تعطیلات کے بعد کل بدھ کو کھل جائیں گے۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے عیدالفطرکے موقع پر17 تا 21 جولائی تک تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا جوکہ منگل کو ختم ہو گئیں جس کے بعد کل سے تمام سرکاری دفاترمیں معمول کے مطابق کام شروع ہوجائے گا۔ بعض سرکاری ملازمین کی طرف سے عید کی تعطیلات کے ساتھ مزید چھٹیاں لینے کے باعث حاضری معمول کے مطابق نہ ہونے کا امکان ہے جبکہ پیر سے تمام دفاترمیں معمول کے مطابق سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہوجائیں گی۔

متعلقہ عنوان :