ایرانی بارڈر فورسز کی ایک بار پھر پاکستانی سرحدی خلاف ورزی
منگل 21 جولائی 2015 15:07
پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء)ایرانی بارڈر فورسز کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی سرحدی خلاف ورزی‘ بلوچستان کے ایران سے ملحقہ علاقے پر 4 مارٹر گولے فائر کر دئیے تاہم کونی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق ایران سے پاکستانی سرحدی علاقے سوراب میں 4 مارٹر گولے فائر کئے گئے۔
(جاری ہے)
یہ مارٹر گولے سوراب کے علاقے میں ایف سی کی چیک پوسٹوں کے قریب آ کر گرے تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ملیں۔
علاوہ ازیں ضلعی انتظامیہ نے ایرانی فورسز کی گولہ باری کے حوالے سے محکمہ داخلہ بلوچستا ن کو آگاہ کر دیا ہے۔ یاد وہے کہ اس سے قبل بھی سرحدی حدود کی خلاف وزی پر پاکستان ایران سے شدید احتجاج کر چکا ہے جبکہ ایرانی فو رسز نے پاکستانی سرحد میں گھس کر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی صوبیدار شہید ہو گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.