وفاقی حکومت مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے،مالی نقصان کا ازالہ کیا جائے گا،وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی
بدھ 22 جولائی 2015 00:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، سینیٹر مشاہد اللہ خان نے ملک خاص کر چترال اور اسکردو اضلاع میں حالیہ بارشوں اور اس کے نتیجے آنے والے تباہ کن سیلابوں کے باعث جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں وفاقی حکومت سیلاب متاثرہ ہونے والے خاندانوں کے ساتھ ہے اور اْن کو پیش آنے والے مالی نقصان کا ازالہ کرے گی۔
وفاقی وزارت سے منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل ڈزاسٹر مئنجمینٹ اتھارٹی، اْس کا تمام عملہ فوجی جوانوں کے ساتھ مل کر سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو ہر سطح پر امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں اور وہ مکمل طور پر سرگرم ہے تاہم، مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ صوبائی ڈزاسٹر مئنجمنٹ اتھارٹیز سیلابی علاقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کے انخلاء کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاکر ایسے لوگوں کی جانوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کریں اور ایسے خاندانوں کو خوراک، صحت، پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.