سو رج مکھی کی کا شت کیلئے بھا ر ی میرا ز مین مناسب ہے،ز ر عی ما ہر ین

بدھ 22 جولائی 2015 16:30

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق جد ید دو ر کی ر یسر چ نے ثا بت کیا ہے کہ ا گر ہما ر ا کسان چا ہے تو ا یک ہی و قت میں ایک ایکڑ ز مین سے 3/4 فصلیں لے سکتا ہے لیکن ضرورت موثر پلاننگ کی ہے ا س طر یقہ کا شت کو ملٹی کر ا پ یا مخلو ط کا شت کا نا م د یا جا تا ہے ز ر عی ما ہر ین نے شبا نہ روز کا و شوں سے تیل دا ل ا جنا س کی ا یسی اقسا م متعا رف کروائی ہے جن کی اوسط پیداوا ر بہت بہتر ہے سو رج مکھی بی ٹی کا ٹن کی مخلو ط کا شت سے ہماراکا شت کا ر تقریبا 1لا کھ 50ہزا ر فی ایکڑ با آ سانی کما سکتا ہے بہت سے مثا لی کا شتکا ر 30من سو ر ج مکھی اور کم از کم 40من کپا س کی فی ایکڑ پیداوار آسا نی سے لے ر ہے ہیں ا گر ا س پر مز ید تو جہ د ی جا ئے تو بہتر ی کے امکا نا ت ز یا د ہ ہیں