چیلسی فٹ بال کلب کے چار مداحوں پر سیاہ فام شخص کیساتھ نسل پرستانہ سلوک کے الزام میں پانچ برس تک میچ دیکھنے پر پابندی
جمعرات 23 جولائی 2015 11:54
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء)چیلسی فٹ بال کلب کے چار مداحوں پر پیرس کی میٹرو میں ایک سیاہ فام شخص کے ساتھ نسل پرستانہ سلوک کے الزام میں پانچ برس تک فٹبال میچ دیکھنے کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سٹریڈ فورڈ مجسٹریٹ کورٹ نے شمالی آئرلینڈ کے رچرڈ بارکلی، سرے کے ولیم سمسن اور پارسنز پر پانچ برس ‘ کینٹ کے رہائشی جورڈن مونڈی پر تین سال کی پابندی عائد کی ۔
عدالت کے فیصلے میں کہا گیا کہ یہ برطانیہ کے علاوہ بیرون ممالک میں کھیلے جانے والے فٹبال میچوں کو سٹیڈیم میں نہیں دیکھ سکیں گے ڈسڑکٹ جج گیراتھ برینسٹن کے مطابق پیرس کی میٹرو بس میں شام چیلسی کے پرستاروں کی جانب سے نسل پرستی پر منبی نفرت کا اظہار کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ میچ کے بعد فرانس میں ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں چیلسی فٹ بال کلب کے حامی ایک سیاہ فام شخص سلیمان کو ٹرین سے دھکیل رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.