آل راونڈر شعیب ملک کی عمدہ فارم کا راز فاسٹ بولر شعیب اختر نے بتادیا
جمعرات 23 جولائی 2015 18:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء)سال دو ہزارپندرہ میں شعیب ملک کی ٹیم میں دبنگ انٹری نے ناقدین کو کرارا جواب دیا، آل راؤنڈر نے رنز کے انبار لگا دیئے، 109کی اوسط سے سب سے زیادہ388 رنز بنائے، آل راونڈر نے سات میچز کھیلے ایک سنچری اور دو نصف سینچریاں اسکور کیں، چار بار بولرز ان کی وکٹ لینے میں ناکام رہے۔
(جاری ہے)
یہاں تک کہ شعیب ملک کی عمدہ کارکردگی نے انکی اہلیہ ثانیہ مرزا کو بھی جھومنے پر مجبور کردیا۔
فاسٹ بولر شعیب اختر نے شعیب ملک کی اس شاندار کارکردگی کو ثانیہ مرزا کا اثر قرا دیا۔انکا کہنا تھا کہ ثانیہ کی گراؤنڈ میں موجودگی شعیب کو اچھا کھیلنے پر مجبور کرتی ہے۔شعیب اختر کے اس ٹوئٹ کے بعد تو پاکستانی فینز ثانیہ بھابھی کے اور مشکور ہوجائیں گے۔ تھیکنس بھابھی ہر میچ میں آئیں تاکہ شعیب ملک اچھا کھیلیں اور ٹیم کو جتوائیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.