سیپکو کا بجلی بند رکھنے کا اعلان
ذیشان حیدر جمعہ 24 جولائی 2015 20:07
سکھر( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء ) سیپکو کی جانب سے 25جولائی سے30جولائی تک مختلف گرڈ اسٹیشنز میں مرمتی کام کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔سیپکو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 25 جولائی کو صبح 08بجے سے دوپہر02 بجے تک 66کے وی گرڈ اسٹیشن رسول آباد میں مرمتی کام کے باعث 11 کے وی فیڈر سیٹھارجہ،اکری ہنگورجا اورگڈیجی فیڈرس کے علاقوں میں بجلی بند رہے گی۔
اسی دن 66کے وی گرڈ اسٹیشن میر واہ سے ملحقہ11 کے وی فیڈر، سٹی، آگزلری، بوزدار، ظفرآباد اور نیو اکری کے فیڈرز بند رہیں گے۔26 جولائی 2015کو صبح 07بجے سے دوپہر01 بجے تک 132کے وی گرڈ اسٹیشن خیرپور میں مرمتی کام کے باعث11 کے وی فیڈر ناریجہ،ریڈیو پاکستان،ٹنڈو مستی، سول ہسپتال،شاہ لدھانی، شاہی بازار، شاہ حسین، شاہ عبدلطیف یونیورسٹی، ہاسپٹل روڈ، خاکی شاہ پل،پنجھٹی،درگاہ رامپوری،لونگ فقیر، یونیورسٹی، الرا اور لقمان فیڈرز کے علاقوں کی بجلی بند رہے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.