کرس گیل کا 3 ماہ کے لئے کرکٹ سے دوری کا اعلان
جلد کمر کی سرجری کراؤنگا ٗ دو سے تین ماہ کرکٹ سے دوری اختیار کرنا ہوگی
جمعہ 24 جولائی 2015 22:15
جمیکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کمر میں درد کے باعث 2 سے 3 ماہ کے لئے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔
(جاری ہے)
کرس گیل ان دنوں کیربین پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں تاہم انہوں نے کہاکہ وہ جلد کمر کی سرجری کرائیں گے جس کے بعد انہیں 2 سے تین ماہ کرکٹ سے دوری اختیار کرنا ہوگی جب کہ رواں سال دسمبر میں دوبارہ کرکٹ کھیلنے کے لئے دستیاب ہوں گے۔دسمبر تک کرکٹ سے دوری کی صورت میں کرس گیل آئندہ ماہ پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں پر مشتمل سہہ فریقی سیریز نہیں کھیل سکیں گے ٗ انہوں نے آسٹریلین بگ بیش لیگ کے لئے میلبرن رینیگیڈ ٹیم سے معاہدہ بھی کر رکھا ہے جس کا آغاز 18 دسمبر سے ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.