پی سی بی نے دورہ زمبابوے منسوخ کرکے زمبابوے بورڈ کو 3 تجاویز دیدیں
ہفتہ 25 جولائی 2015 13:34
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے دورہ زمبابوے منسوخ کر کے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو3 تجاویز دے دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگست ستمبر میں ہونے والے دورہ زمبابوے کو منسوخ کر دیا ہے۔ چیمپیئنز ٹرافی میں کوالیفائی کرنے کے بعد پی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو تین ملکی ٹورنامنٹ نہ کھیلنے کے حوالے سے آگاہ کر دیا ہے اور زمبابوے کرکٹ بورڈ کو تین تجاویز دیں ہیں۔
پہلی تجویز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو زمبابوے، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے کی بجائے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلنے کی تجویز دی ہے۔ دوسری تجویز میں پی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو ویسٹ انڈیز کے بغیر جوابی دورہ کرنے کی آفر کی ہے جبکہ تیسری تجویز میں پی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو اس سال سیریز نہ کھیلنے پر آئندہ سال مکمل دورہ کرنے کی آفر بھی کی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.