سیاسی جہاد کا وقت آ گیا ،تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ‘ ابرار الحق
ہفتہ 25 جولائی 2015 14:41
نارووال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے مر کزی رہنما ابرار الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جہاد کا وقت آ گیا ہے اور تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی ڈگری بھی چیک کروائیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ جنرل انتخابات پر بلدیا تی انتخابات کا بڑا اثر ہوتا ہے پاکستان تحریک انصاف بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی اور انتخابات میں ٹا نگے والے گھوڑے نہیں بلکہ ریس والے گھوڑوں سے الیکشن لڑیں گے اور جیتیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں کرپٹ لوگوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا سے تین ایم پی ایز کو کر پشن پر فارغ کر دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ حکومت پروفیسر احسن اقبال کی ڈگری بھی چک کروائے انہوں نے پروفیسر کی ڈگری کہاں سے حاصل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.