سعودی عرب نے یمن میں 5 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 جولائی 2015 20:55

سعودی عرب نے یمن میں 5 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) سعودی عرب نے یمن میں 5 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور اس کی اتحادی افواج کی جانب سے یمن جنگ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج نے یمن میں روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :