ایک روزہ کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ 80 سنچریاں بنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا
پیر 27 جولائی 2015 12:03
ہمبنٹوٹا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) ایک روزہ کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ 80 سنچریاں بنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا میڈیا رپورٹ کیمطابق ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ سنچریاں 2014 میں بنیں جب بلے بازوں نے 79 بار 100 کا ہندسہ پار کرنے کا اعزاز حاصل کیا لیکن کشال سلوا کی سنچری کے ساتھ 2015 میں یہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔
رواں سال اب تک بلے باز باوٴلرز کی خوب درگت بناتے ہوئے 80 بار سنچریاں اسکور کر چکے ہیں جبکہ ابھی سال کے کم از کم پانچ ماہ باقی ہیں اس لیے توقع ہے کہ پہلی مرتبہ کسی سال میں 100 سنچریاں بھی بن سکتی ہیں دوسری جانب میچ میں پاکستان نے بدترین باوٴلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔میچ کے دوران پاکستان کے چار باوٴلرز محمد عرفان، انور علی، راحت علی اور یاسر شاہ نے 70 سے زائد رنز دئیے راحت نے، عرفان اور یاسر 73 جبکہ انور نے 71 رنز کی پٹائی برداشت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.