خاموش قاتل ہیپاٹائٹس ہر سال دس لاکھ افراد کی زندگیاں نگلنے لگا
پیر 27 جولائی 2015 12:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء)صحت کی عالمی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ خاموش قاتل ہیپا ٹائٹیس پاکستانیوں کو تیزی سے نگل رہا ہے۔ پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے جہاں ہر دس میں سے ایک شہری اس مرض کی کسی نہ کسی قسم کا شکار ہے۔
(جاری ہے)
مرض کی وجوہات تو بے شمار ہیں مگر علاج اتنا مہنگا ہے کہ غریب تو درکنا متوسط طبقہ کے مریض بھی اخراجات برداشت نہیں کرسکتے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال ، گندا پانی ، غیر معیاری اور ناقص غذا ہیپاٹائٹیس کی بڑی وجوہات ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑے بڑے منصوبوں پر اربوں خرچ کرنے کے بجائے صحت کے شعبہ پر لگائے جائیں تو کسی کو باہر جانے کی ضرورت ہو گی نہ علاج مہنگا رہے گا ۔
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.