گرین ٹاؤن سے بوگس اور سبز نمبرپلیٹ موٹر سائیکل سوار گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا گیا
مشکوک موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا تو اس نے فرار ہونے کی کوشش کی ،اہلکاروں نے تعاقب کرتے ہوئے حراست میں لے لیا بہادری کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کیلئے نقد انعام اور سرٹیفکیٹس،فرض شناسی کی ایسی مثالیں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں‘طیب حفیظ چیمہ
پیر 27 جولائی 2015 18:16
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء ) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے ٹریفک سیکٹرگرین ٹاؤن کے انچارج سمیت 03اہلکاروں کو فرض شناسی ،بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بوگس اور گرین نمبر پلیٹ والے موٹر سائیکل سوار کو حراست میں لینے پر نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وارڈنز اپنی ڈیوٹی عبادت سمجھ کر ادا کریں ،ٹریفک کی روانی اور عوام کی مدد انکی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
سی ٹی او نے کہا کہ ٹریفک سیکٹر گرین ٹاؤن کاانچارج امان اﷲ دیگر اہلکاروں پٹرولنگ آفیسر عثمان اور ڈرائیور افضل کے ہمراہ پٹرولنگ کررہا تھا ۔انہوں نے ایک سبز نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل نمبر LEP/5041کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا مگر موٹر سائیکل سوار اپنی رفتار بڑھاتے ہوئے فرار ہونے لگا جس پر انسپکٹر امان اﷲ نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ اسکا تعاقب کرتے ہوئے اسے قابو کر لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.