علامہ آغا علی الموسوی نے لاہور میں علم و عمل کے چراغ روشن کرکے لوگوں کو دین الیہ کی طرف متوجہ کیا‘محمد امین شہیدی
موجودہ صورت حال میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے تمام اسلامی تحریکوں کو مل کر کام کرنا ہوگا‘تقریب سے خطاب
پیر 27 جولائی 2015 18:18
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ علامہ آغا سید علی الموسوی آسمان ہدایت کا روشن ستارہ تھے،انہوں نے اپنی ساری زندگی معاشرے سے تاریکیوں کا خاتمہ تعلیمات اہلیبیت کے نور سے معاشرے کو منور کرنے میں صرف کر دی۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے لاہور جامع مسجد کشمیریاں میں علامہ آغا سید علی الموسوی کی برسی کے تقریب سے ظاب میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ علامہ آغا علی الموسوی نے لاہور شہر میں علم و عمل کے چراغ روشن کرکے لوگوں کو دین الیہ کی طرف متوجہ کیا،ان کی دینی جدو جہد سے معاشرے میں جو تبدیلی پیدا ہوئی اس کے اثرات ہمیشگی کی حثیت رکھتا ہے،ان کی جدو جہد کے نقوش اس قدر گہرے ہیں انہیں فراموش کرنا ممکن نہیں،آغا علی الموسوی اتھاد امت کے عظیم داعی تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.