پی آئی اے کو نئے بحران کا سامنا،جہاز چلانے کیلئے عملہ ہی کم پڑ گیا
منگل 28 جولائی 2015 15:22
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن(پی آئی اے ) کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے ،پی آئی اے نے بھاری سود پر 9نئے طیارے توخرید لیے لیکن چلانے کیلئے عملہ موجود نہیں ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ایئرلائنز نے گز شتہ ماہ 9طیارے خریدے جن میں چھ طیارے پرواز بھر رہے ہیں لیکن 3طیارے تاحال عملہ نہ ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر ہی کھڑے ہیں۔پی آئی اے کو اس وقت 50فلائٹ کیپٹنز کی ضرورت ہے جبکہ کئی پروازیں عملے کی کمی کی وجہ سے منسوخ کی جاچکی ہیں اور پروازوں کے منسوخ ہونے کی سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامناہے او ر مسافر در در کے دھکے کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.