اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس، ایم کیو ایم اور جے یو آئی نے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لینے کی مخالفت کر دی۔
سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 13:12
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس جاری ہے تاہم اجلاس میں ایم کیو ایم اور جے یو آئی نے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لینے کی مخالفت کر دی.
(جاری ہے)
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے اراکین اپنے منہ سے کہہ دیں کہ یہ استعفے ان کے نہیں ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ آئین کی ایسی شق دکھا دی جائے جس کے تحت ان استعفوں کو نامنظور کیا جا رہا ہے.
ایم کیو ایم کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے دھرنے کے دوران پارلیمانی رہنماؤں اور حکومت کے خلاف نا زیبا زبان کا استعمال کیا، انہوں نے کہا کہ جو کچھ تحریک انصاف نے کیا ہے اگر ایم کیو ایم نے کیا ہوتا تو ایم کیوا یم کا حشر کچھ اور ہی ہوتا. تاہم اجلاس میں پارلیمانی رہنماؤں کی اکثریت نے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ نہ کرنے کی حمایت کر دی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.