گا جر مو سم سر ما کی مقبو ل اور غذا ئیت سے بھر پو ر سبز ی ہے:زرعی ماہرین

بدھ 29 جولائی 2015 14:42

سلانوالی ۔29 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق گا جر مو سم سر ما کی مقبو ل اور غذا ئیت سے بھر پو ر سبز ی ہے ا س میں و ٹا من ا ے سی معد نی نمکیا ت چو نا فاسفور س کا فی مقد ا ر میں پا ئے جا ئے ہیں کثیر ا لمقاصد کیثر ا لفوا ئد ہو نے کی و جہ سے گا جر مقبو ل تر ین سبزی ہے گا جر کی مو سمی کا شت ا گست میں شروع ہو تی ہے پچھیتی کا شت ا کتو بر کے آخر تک جا ر ی ر ہتی ہے ستمبر کے آخری 15روز پنجا ب میں اس کی کا شت کیلئے نہا یت مو زوں ہے 35ڈ گری سینٹی گریڈ یا اس سے ز یا د ہ درجہ حرارت پر بیج کا آ گا ؤ صیحی نہیں ہو تا لحاظہ بو ا ئی سے پہلے12گھنٹے پہلے بیج کو پا نی میں بھگو لیا جا ئے گا جر کی ترقی دا د ہ قسم t29اعلی پیداوار ی صلا حیت کی اور بیمار یوں کے خلا ف اچھی قوت مدافعت ر کھتی ہے گا جر کی ا چھی کوا لٹی اور پیداوار کیلئے میرا زمین کا ا نتخا ب کریں گا جر ہر قسم کی ز مین میں کا میا بی سے کا شت کی جا سکتی ہے گا جر کی کا شت کیلئے ہمیشہ اچھی قسم کا صحت مند اور ز یا دہ رو ئید گی وا لا بیج جو جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک اور صا ف ہو استعما ل کریں ادار ہ تحقیقا ت و سبز یا ت کے تجر با ت کی روشنی میں گا جر کیلئے 6تا 8کلو گرا م بیج فی ایکڑ کا فی ہو تا ہے اگیتی فصل کی صو ر ت میں شرح بیج 15کلو گرا م فی تک ایکڑ بڑھا د یں بیج کو ہمیشہ محکمہ زراعت توسیع و پیسٹ وا رننگ کے مقا می عملہ کے مشور ہ سے پھیپند کش ز ہر لگا کر کا شت کریں گا جر کی کا شت کیلئے ا چھی طرح ہموا ر اور تیا ر شد ہ ز مین میں 75سینٹی میٹر ا ڑھا ئی فٹ کے فاصلہ پر پٹر یاں بنا ئیں پٹریو ں کے دو نو ں کنا روں پر ایک سینٹی میٹر گہر ی لا ئنوں میں مٹی سے ڈھا نپ اور فورا پا نی ا س طرح لگا ئیں کہ پٹر یو ں پر ہر گز نہ چڑھ نہ پا ئیں جبکہ بعدمیں فصل کی ضرورت کے مطا بق آ بپاشی کا وقفہ بڑھاتے جا ئیں بہتر کوا لٹی اور اچھی پیداوار کے ا صو ل کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی ا شد ضرور ی ہے جڑ ی بو ٹیوں کا تدا ر ک پیداوار پر مثبت اثرا ت چھوڑ تا ہے ۔