افغان انٹیلی جنس نے ملا عمر کے پاکستان میں ہونے کا الزام عائد کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 29 جولائی 2015 20:56

افغان انٹیلی جنس نے ملا عمر کے پاکستان میں ہونے کا الزام عائد کردیا

کابل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) افغان انٹیلی جنس نے ملا عمر کے پاکستان میں ہونے کا الزام عائد کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق افغان انٹیلی جنس نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

افغان انٹیلی جنس نے افغان طالبان کے سربراہ کی پاکستان میں موجودگی کا الزام عائد کردیا ہے۔ افغان انٹیلی جنس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملا عمر کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ افغان انٹیلی جنس نے ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق بھی کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :