غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تحریری حکم کی نقل طلب کرلی
کیس کی مزید سماعت 7ستمبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی
جمعرات 30 جولائی 2015 13:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کیتحریری حکم کی نقل طلب کرلی، کیس کی مزید سماعت 7ستمبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کامران بشارت قاضی نے کیس کی سماعت کی۔
پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں فیصلے کا اختیار دے دیا ہے، جس پر عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے تحریری حکم کی نقل طلب کرلی، سابق صدر کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت 7ستمبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.