مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرقیادت پنجاب اسمبلی چوک تک ڈینگی آگاہی واک
جمعرات 30 جولائی 2015 14:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے اینٹی ڈینگی کے موقع پر محکمہ صحت کے زیراہتمام منعقدہ آگاہی واک کی قیادت کی جس میں ڈائریکٹر جنرل نرسنگ رخسانہ کمال، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ڈینگی کنٹرول ڈاکٹر سید اسلام ظفر، ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر فرخ سلطان ، محکمہ صحت کے ملازمین اور نرسنگ سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
واک ڈی جی ہیلتھ کے دفتر سے شروع ہوکر پنجاب اسمبلی چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ ڈینگی صحت کے ساتھ ایک سوشل مسئلہ بھی ہے اور اس مسئلہ پر مکمل طور پر قابو پانے کیلئے بھرپور عوامی شرکت ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اینٹی ڈینگی ڈے منانے کا مقصد عوام کی توجہ اس مسئلہ کی طرف مبذول کرانا ہے تاکہ وہ اپنے گھروں کے اندر ڈینگی کی افزائش روکنے کیلئے اقدامات کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.