کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے چین کے 16رکنی تجارتی وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
جمعرات 30 جولائی 2015 18:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء) چین کے شہرژنجیانگ کی کمپنیوں کے ایک 16رکنی وفد نے ژنجیانگ حکومت کے ڈپارٹمنٹ آف کامرس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جناب ہیوائمنگ کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں کاروباری شراکتیں قائم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وفد میں سٹیل، رئیل اسٹیٹ، توانائی، پیٹروکیمکلز، فوڈ پراسسنگ، کولڈسٹوریج چین، لاجسٹیک، انوسٹمنٹ ڈیویلپمنٹ اور انٹرنیشنل ٹریڈ کے نمائندگان شامل تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ژنجیانگ حکومت کے ڈپارٹمنٹ آف کامرس کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جناب ہیوائمنگ نے کہا کہ چین اور پاکستان کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.