دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 31 جولائی 2015 12:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔

(جاری ہے)

دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد362200کیوسک اور اخراج 333000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 103700کیوسک اور اخراج 103700 کیوسک، جہلم(منگلاکے مقام پر)آمد65900کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 110800کیوسک اور اخراج 82400 کیوسک، بیراج جناح آمد407100کیوسک اور اخراج 399500کیوسک،چشمہ: آمد466100کیوسک اوراخراج 461600کیوسک، تونسہ آمد526800 کیوسک اور اخراج 526800کیوسک، پنجند: آمد138600کیوسک اور اخراج 135100کیوسک،گدو: آمد 585900کیوسک اوراخراج 582200کیوسک، سکھر: آمد540300کیوسک اور اخراج 523300کیوسک، کوٹری: آمد203500کیوسک اور اخراج200900 کیوسک، تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1544.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.090 ملین ایکڑ فٹ، منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1236.35فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.960 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.073ملین ایکڑ فٹ، تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :