مولانا فضل الرحمن سیاسی مفاہمت کو برقرار رکھنے کیلئے پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لیں ،ملک میں سیاسی بحران نہیں چاہتے ،جمہوری عمل کو اچھے انداز میں آگے بڑھانا چاہیے، پی ٹی آئی کے اراکین کی رکنیت ختم نہیں کرنا چاہتے
وزیراعظم نواز شریف کی جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 31 جولائی 2015 14:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پر زور دیا ہے کہ سیاسی مفاہمت کو برقرار رکھنے کے لئے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک واپس لی جائے‘ مولانا فضل الرحمن نے تحریک واپس لینے سے انکار کرتے ہوئے پارٹی سے دوبارہ مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا۔
جمعہ کو وزیر اعظم نواز شریف سے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کوتحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے مطالبے سے دستبردار ہونے کی تجویزدی اور کہا کہ ملک میں سیاسی بحران نہیں چاہتے ،جمہوری عمل کو اچھے انداز میں آگے بڑھانا چاہیے،وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اراکین کی رکنیت ختم نہیں کرنا چاہتے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.