کلر ا ٹھی اور سیم ز د ہ ز مینیں ما ش کی کا شت کیلئے غیر مو ز وں ہیں، ز ر عی ما ہر ین

جمعہ 31 جولائی 2015 15:05

سلانوالی ۔31 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ د ال ما ش کی فصل در میا نے در جے کی میرا زر خیز ز مین میں کا شت کی جا تی ہے جبکہ کلر ا ٹھی اور سیم ز د ہ زمین میں ما ش کی کا شت غیر مو زوں ہے ز مین کی تیا ر ی کر تے وقت حسب ضرورت ا یک یہ دو مر تبہ ہل چلا کر سہا گا چلائیں، بارانی علاقوں میں مو ن سو ن با ر شوں سے پہلے ا یک دفعہ مٹی پلٹنے و الا ہل اور دو مر تبہ عا م ہل چلا کر ز مین کو سہا گا کی مد د سے ہموا ر کر لینا چا ہیے معا ش کے پو دو ں کی تعد ا د 1لا کھ 35ہز ار سے 1لا کھ 70ہز ار فی ایکڑ ہو نی چا ہیے جو لا ئی کا پو را مہینہ ا س کی کاشت کیلئے مناسب ہے کا شت تر وتر حا لت میں کریں اور کناروں کا با ہمی فا صلہ ا یک فٹ ر کھیں ز یا د ہ با ر ش وا لے علاقوں میں کھیلیوں پر کا شت کریں ا یک بو ر ی ڈ ی ا ے پی جمع آ د ھی بو ر ی پو ٹاشیم سلفیٹ بوقت کا شت ڈا لیں۔